ویڈیو | قاری «امیدرضا رحیمی» کی آیات انتظار بارے تلاوت

IQNA

ویڈیو | قاری «امیدرضا رحیمی» کی آیات انتظار بارے تلاوت

ولادت حضرت ولی‌عصر(عج) کی مناسبت سے آیات ۵ سوره قصص و ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی نابینا قاری امیدرضا رحیمی، کی تلاوت پیش کی جارہی ہے جو انہوں نے چالیسویں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں میں کی ہے۔
ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، قاری ، ایرانی